سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز 2006ء

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز 2006ء
سری لنکا
نیدرلینڈز
تاریخ 4 جولائی – 6 جولائی 2006ء
کپتان مہیلا جے وردھنے لوک وین ٹروسٹ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور تلکارتنے دلشان (183) ڈیرون ریکرز (84)
زیادہ وکٹیں کوشل لوکوا رچی (7) ڈیرون ریکرز (4)

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 4 سے 6 جولائی 2006ء تک نیدرلینڈز کا دورہ کیا۔ یہ دورہ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے درمیان 2 ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے تھا۔

دستے

 نیدرلینڈز  سری لنکا
باسٹیان زیوڈرنٹ اپل تھرنگا
ڈیرون ریکرز سنتھ جے سوریا
ریان ٹین ڈوسچیٹ مہیلا جے وردھنے (کپتان)
ڈان وین بنج کمارسنگاکارا (وکٹ کیپر)
ٹم ڈی لیڈے تلکارتنے دلشان
الیکسی کرویزی چمارا کپوگیدرا
لوک وین ٹروسٹ (کپتان) فارویزمحروف
پیٹر بورین کوشل لوکوا رچی
بلی سٹیلنگ ملنگا بندارا
جیروئن سمٹس (وکٹ کیپر) لاستھ ملنگا
محمد کاشف دلہارا فرنینڈو
ایرک سوارزینسکی رسل آرنلڈ
پیٹرسیلار روچیرا پریرا

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

4 جولائی
سکور کارڈ
سری لنکا 
443/9 (50 اوورز)
ب
 نیدرلینڈز
248 (48.3 اوورز)
سنتھ جے سوریا 157 (104)
بلی سٹیلنگ 2/77 (10 اوورز)
ٹم ڈی لیڈے 51 (42)
کوشل لوکوا رچی3/41 (9.3 اوورز)
سری لنکا 195 رنز سے جیت گیا۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: سٹیو بکنر (ویسٹ انڈیز) اور شاہ الحمید (انڈونیشیا)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

6 جولائی
سکور کارڈ
سری لنکا 
313/8 (50 اوورز)
ب
 نیدرلینڈز
258 (49 اوورز)
اپل تھرنگا 72 (72)
ڈیرون ریکرز 3/54 (10 اوورز)
سری لنکا 55 رنز سے جیت گیا۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: سٹیو بکنر (ویسٹ انڈیز) اور شاہ الحمید (انڈونیشیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیرون ریکرز

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!