سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 2000-01ء سیزن کے دوران جنوبی افریقہ کا دورہ کیا جس میں 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گئے۔ [1] سری لنکا کی قیادت سنتھ جے سوریا نے کی جبکہ جنوبی افریقہ کی قیادت شان پولاک نے کی۔ دورے کا آغاز 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز سے ہوا۔ جنوبی افریقہ نے دو ٹیسٹ میچ جیتے، ایک ٹیسٹ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ سیریز کے اختتام پر جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن 266 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر ابھرے جس کی اوسط 88.66 تھی۔ [2] شان پولاک اور متھیا مرلی دھرن نے بالترتیب 13 اور 12 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹاپ وکٹ لینے والوں کی حیثیت سے سیریز ختم کی۔ پولاک کو "مین آف دی سیریز" قرار دیا گیا۔ [3]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- دلہارا فرنینڈو (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جسٹن کیمپ (جنوبی افریقہ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ 42 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا جنوبی افریقہ کو 209 رنز کا ہدف ملا۔
ٹیسٹ سیریز
پہلا ٹیسٹ
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- چوتھے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
دوسرا ٹیسٹ
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
تیسرا ٹیسٹ
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
- جسٹن کیمپ (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات