سینئر صحافی
لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر ستار چوہدری نے عملی صحافت کا آغاز 1997ء میں روزنامہ چٹان کے نیوز روم سے کیا بعد ازاں روزنامہ لیڈر و مقابلہ ، خبریں ، نئی بات ، 24 نیوز چینل کے ساتھ وابستہ رہے اب روزنامہ اومیگا نیوز کے چیف نیوز ایڈیٹر ہیں اور بے لگام کے عنوان سے کالم بھی لکھتے ہیں ان کی 5 کتابیں شائع ہو چکی ہیں جبکہ 2 کتابیں زیر طبع ہیں،[1]
حوالہ جات
- ↑
تحریر و تحقیق:میم سین بٹ
4 ستمبر 2022ء