سائپرس ائیرویز یا قبرص ائیرویز (انگریزی:Cyprus Airways ) قبرص کی ہوائی کمپنی ہے [1] ۔ قبرص ائیرویز کا مرکزی دفتر قبرص کے لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔ [2]
یہ ستمبر 1947ء میں قائم ہوئی اور 9 جنوری 2015ء کو اسے دیوالیہ ہونے کے باعث بند کر دیا گیا۔
جولائی 2016ء میں، چارلی ایئرلائنز نے سائپرس ائیرویز کا ٹریڈ مارک اور برانڈ استعمال کرنے کے حقوق حاصل کیے، جو اب اسی نام سے ایک نئے لوگو کے ساتھ فعال ہے۔ [3]
حوالہ جات
مزید دیکھیے