زرین ریاض

زرین ریاض
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زرین ریاض ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکی ہیں۔ ان کے پاس بیچلر آف آرٹس کی ڈگری ہے۔ [1] وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات

  1. "Profile"۔ www.pakp.gov.pk۔ KP Assembly۔ 2017-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-03

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!