ریاض مجید

اردو و پنجابی شاعر ، ادیب، نقاد و محقق

پیدائش

نام ریاض الحق، ڈاکٹر اور تخلص ریاض ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید 13 اکتوبر 1962ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔

تدریس

پروفیسر گورنمنٹ کالج، فیصل آباد کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔

تصانیف

  • پس منظر
  • گزرتے وقتوں کی عبادت
  • نئی آوازیں‘(مرتب، جدید شاعری)
  • رفحان میں ایک شام‘(مرتب)
  • انتخاب روشنی‘(مرتب)
  • خاک [1]

حوالہ جات

  1. بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:361

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!