ریاض الصالحین حدیث کی ایک کتاب ہے جو ابو زکریا محی الدین یحیی بن شرف النووی (631ھ-676ھ) کی تصنیف ہے۔
تعارف
اس کتاب میں 372 ابواب اور 1896 احادیث ہیں۔ اس میں زیادہ تر احادیث قرآن کریم کی تشریح کرتی ہیں۔ یہ ایک معتبر کتاب ہے اور اس
کی احادیث بھی بڑی جامع ہیں۔
شرح
اس کتاب کی شرح محمد ابن العثیمین نے 1412ھ میں لکھی۔[1]
حوالہ جات
بیرونی روابط