ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام سے عمومًا عوامی اسکولوں مراد لیے جاتے ہیں۔ اس میں بالعموم روضۃ الاطفال سے ہائی اسکول تک کے سبھی تعلیمی پروگرام شامل ہیں۔ اسکول یا اسکولی ضلع تعلیمی نظام کی تسلیم شدہ سب سے چھوٹی شکل ہے جبکہ ممالک اس کی سب سے بڑی شکل ہیں۔ ریاستیں بھی اپنا تعلیمی نظام رکھتی ہیں۔ تعلیمی نظام اس اس چیز پر محیط ہے جو عوامی اسکول کے طلبہ کو مرکزی ریاستی یا سماجی سطح پرتعلیم فراہم کرتے ہیں۔
ان باتوں کا تعلیمی نظام میں خیال رکھا جاتا ہے وہ حسب ذیل ہیں:
- قوانین، پالیسیاں اور ضابطے۔
- عوامی مالیہ فراہمی، وسائل کی تقسیم اور مالیہ فراہمی کی سطحوں کو جائزہ لینے کی سطحیں۔
- انسانی وسائل، عملہ کی بھرتی، معاہدے، معاوضہ اور ملازمین کے فوائد۔
- کتابیں، کمپیوٹر، تدریسی وسائل اور دیگر سکھانے کا مواد۔
- کئی دیگر تعلیمی عناصر جو اس مقصد میں معاون ہوں۔[4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات