ریاستہائے متحدہ عرب United Arab States الدول العربية المتحدة ad-Duwal al-ʿArabiyya al-Muttaḥida |
---|
1958–1961 |
|
حیثیت | ریاستی اتحاد |
---|
عمومی زبانیں | عربی |
---|
مذہب | اسلام |
---|
تاریخی دور | سرد جنگ |
---|
|
• | 8 مارچ 1958 |
---|
• | 26 دسمبر 1961 |
---|
|
|
ریاستہائے متحدہ عرب (United Arab States) متحدہ عرب جمہوریہ (مصر اور شام) اور شمالی یمن کا 1958ء سے 1961ء تک ایک اتحاد تھا۔
مزید دیکھیے