رقیہ سلطان بیگم مغل شہنشاہ اکبراعظم کی پہلی بیوی تھی۔ ان کو پادشاہ بیگم کا عہدہ حاصل تھا۔ بچپن میں ہی رقیہ کا اکبر کے ساتھ نکاح ہوا اور اکبر کی خاص بیگم اور ایک اچھی دوست رہی۔ ان کی سگی اور بڑی بہن سلیمہ سلطان تھی اور ان کا نکاح بھی اکبر اعظم سے ہوا تھا۔