رائل کالج آف سائنس برائے آئرلینڈ
Royal College of Science for Irelandقسم | عوامی |
---|
فعال | 1867–1926 |
---|
مقام | ڈبلن، آئرلینڈ (بعد میں آئرش آزاد ریاست) |
---|
رائل کالج آف سائنس برائے آئرلینڈ (انگریزی: Royal College of Science for Ireland) ڈبلن میں اعلیٰ تعلیم کا ایک ادارہ تھا جو 1867ء سے 1926ء تک قائم رہا۔ یہ علوم طبعی اور اطلاقی علوم کے لیے مخصوص تھا۔ اصل میں یہ سینٹ اسٹیون گرین میں واقع تھا لیکن 1911ء میں اس کے لیے میرین اسٹریٹ پر خاص طور پر بنائی گئی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ 1926ء میں یہ یونیورسٹی کالج ڈبلن میں ضم ہو گیا۔
بیرونی روابط
53°20′21″N 6°15′15″W / 53.339282°N 6.254187°W / 53.339282; -6.254187