دوسری چین-جاپانی جنگ

دوسری چین-جاپانی جنگ (انگریزی: Second Sino-Japanese War) جمہوریہ چین اور سلطنت جاپان کے درمیان ایک عسکری تنازع تھا جو 7 جولائی، 1937ء سے شروع ہو کر 2 ستمبر، 1945ء تک جاری رہا۔ یہ 1937ء میں مارکو پولو پل واقعہ سے شروع ہوا جو جاپانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تنازع سے شروع ہو کر ایک جنگ میں تبدیل ہو گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!