داخلہ-وادی الذہب (Dakhla-Oued Ed-Dahab)
(عربی: الداخلة - وادي الذهب) مراکش کے بارہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ ستمبر 2015ء سے پہلے اس کا نام وادی ذہب لکویرہ ( فرانسیسی: Oued Ed-Dahab-Lagouira) تھا۔ یہ مغربی صحارا کے متنازع علاقے میں واقع ہے، مراکش اسے ملک کا جنوبی حصہ تصور کرتا ہے۔
[1]
تفصیلات
وادی ذہب لکویرہ کا رقبہ 50,800 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 73,067 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات