خطاب کسی جماعت یا حکومت سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام۔توصیفی لقب یا توصیفی نام
عموما بادشاہ، امیر یا کسی جماعت اور طبقے کی طرف سے صلۂ خدمت کے طور پر عطا کیا جاتا ہے جیسے قائد اعظم، محسن الملک . اورنگ زیب وغیرہ[1]
حوالہ جات
↑"آرکائیو کاپی"۔ 2020-07-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-27
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!