خالد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود (انگریزی: Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud) سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے بیٹے اور ولی عہد محمد بن سلمان آل سعود کے سگے بھائی ہیں۔ وہ 2017ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں سعودی عرب کے سفیر بنے۔ [2]
حوالہ جات