حلقہ این اے۔122 (لاہور-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
سردار ایاز صادق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔122 لاہور-5 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]
شمار |
امیدوار |
جماعت
|
1 |
بیرسٹر میاں عامر حسن |
پاکستان پیپلز پارٹی
|
2 |
توصیف الرحمن بھٹی (ایڈووکیٹ) |
پاکستان مسلم لیگ کونسل
|
3 |
جنید مرتضی |
آزاد.
|
4 |
حافظ مخدوم |
متحدہ دینی محاظ
|
5 |
سردار ایاز صادق |
مسلم لیگ ن
|
6 |
سمیعہ ناز |
متحدہ قومی موومنٹ
|
7 |
شہناز لغاری |
آزاد.
|
8 |
عمران خان |
پاکستان تحریک انصاف
|
9 |
فیاض نذیر |
آزاد.
|
10 |
محمد اسلم راؤ |
آزاد.
|
11 |
محمد اویس اعجاز |
آزاد.
|
12 |
محمد شکیل |
آزاد.
|
13 |
محمد عمران جاوید |
پاکستان سنی تحریک۔
|
14 |
محمد نعیم میر |
آزاد.
|
15 |
مخدوم محمد جاوید ہاشمی |
آزاد.
|
16 |
مشتاق احمد بھٹی فرزند نذیر احمد بھٹی |
عوامی جسٹس پارٹی پاکستان
|
17 |
ملک نور محمد سرفراز اعوان (ایڈووکیٹ) |
پاکستان جسٹس پارٹی
|
18 |
میاں محمد لیاقت |
آزاد.
|
19 |
نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ |
آپ جناب سرکار پارٹی
|
20 |
وحید احمد خان |
تحریک تحفظ پاکستان
|
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
حوالہ جات
پاکستان کے انتخابی حلقے (بہ مطابق 2023ء حلقہ بندی) |
---|
انتخابی حلقے بلحاظ صوبہ |
|
قومی اسمبلی کے اسلام آباد میں انتخابی حلقے (این اے-46 سے این اے-48) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے پنجاب میں انتخابی حلقے (این اے-49 تا این اے-189) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے سندھ میں انتخابی حلقے (این اے-190 تا این اے-250) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے بلوچستان میں انتخابی حلقے (این اے-251 تا این اے-266) |
---|
|
|
|