حرف صحیح

حرف صحیح (consonant) قواعد کے لحاظ سے وہ حروف ہیں جو ایک اپنا آواز رکھتے ہو اور ایک خاص آواز ادا کرتی ہو۔ ہمخوان کا ایک اپنا خاص شکل ہوتا ہے اور وہ کسی دوسرے حرف کے اوپر نہیں چڑھتا۔ جب کوئی مصوت ہمخوان سے ملتا ہے تو وہ ہمخوان کے آواز میں انقلاب پیدا کرتا ہے۔ اردو میں ہمخوان حروف ب،پ،ت،ٹ،ث،ج،چ،ح،خ،د،ڈ،ذ،ر،ڑ،ز،ژ،س،ش،ص،ض،ط،ض،ع،ف،ق،ک،ل،م اور ن ہیں تاہم ا،ی،و،ہ ہمخوان بھی ہیں اور مصوت بھی ہیں اور پیش،زبر،زیر صرف مصوت ہیں اور ہمخوان نہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!