حبیب بن قیس

حبیب بن قیس بن دینار مشہور تابعی ہیں کوفہ کے فقہا میں شمار ہوتے تھے۔ انھوں نے ابن عباس اور ابن عمر سے روایات لی ہیں اور ان سے روایات لینے والوں میں سے اعمش ،عطاء بن ابی رباح شامل ہیں ۔ 119ھ میں اور ایک روایت کے مطابق 117ھ میں انتقال ہوا([1][2]

حوالہ جات

  1. التاریخ الکبیر ،البخاری، ص 313/2
  2. طبقات الفقہاء،ابو اسحاق شیرازی،ص 83/1

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!