جیو انٹرٹینمینٹ یا جیو ڈراما ایک پاکستانی تفریحی ٹیوی چینل ہے جو جیو ٹی وی نے مئی 2002ء میں شروع کیا۔[1] اس کی عارضی نشریات 14 اگست 2002 کو اور پی اے ایس 10 ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نشریات 1 اکتوبر 2002 کو[2] جیو انٹرٹینمینٹ کے نام سے شروع ہوئیں۔
مئی 2014ء میں، جیو انٹرٹینمینٹ[3] کو پیمبرا نے بند کرا دیا[4] جس کی وجہ صبح سویرے کے شو اٹھو جاگو پاکستان میں مبینہ توہین مذہب تھی۔[5][6][7]لاہور میں بعض لوگوں نے اسے غیر قانونی بندش قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا۔[8] تو دوسری جانب ملک بھر میں جیو کے خلاف احتجاج کیا گیا۔[9][10][11]
حوالہ جات
↑"Geo TV Network"۔ DAWN.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
↑Mohammad Ashraf (16 مئی 2014)۔ "Pakistan's Geo TV under fire for 'blasphemy'"۔ gulfnews.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
↑"Demos held against Geo TV"۔ The News۔ 17 مئی 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)