جیروم آئیزک فرائڈ مین امریکا کے نامور طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے سنہ 1990 میں اپنے ہم وطن سائندان ہنری وے کینڈل اور ایک کینڈا کے سائنس دان رچرڈ ای ٹیلر کے ہمراہ نوبل انعام برائے طبیعیات جیتا جس کی وجہ ایٹمی فزکس میں ان کے افعال تھے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
|
---|
1901–1925 | |
---|
1926–1950 | |
---|
1951–1975 | |
---|
1976–2000 | |
---|
2001–تاحال | |
---|