جی ڈی پی ڈیفلیٹر کسی ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر ایک سال کے عرصہ میں جو اشیاء تیار ہوتی ہیں ان کی مجموعی مالیت کو جی ڈی پی ڈی فلیٹر یا خام ملکی پیداوار کہتے ہیں۔ جب دو مختلف سالوں کی جی ڈی پی کا موازانہ کیا جائے تو ہر سال کی قیمتوں میں فرق کی وجہ سے جی ڈی پی کی کل مالیت تبدیل ہو جاتی ہے۔ یعنی قیمتوں میں اضافہ کو حذف کرنے کے لیے جی ڈی پی ڈیفلٹر کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے تا کہ دو سال کی جی ڈی پی میں حقیقی تبدیلی کا پتہ چل سکے اس مقصد کے لیے مندرجہ ذیل فارمولہ استعمال کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ M.Shahzad Chaudary, statistics for Economist, p: 677, 678