جماعت اہل سنت

جماعت اہلسنت (جماعت اہل سنت )پاکستان میں ایک مسلم مذہبی تنظیم ہے۔ اسے حضرت علامہ مولانا حافظ محمد شفیع اوکاڑوی نے بنایا تھا۔ 2006 میں، جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام نشتر پارک کراچی میں منعقدہ عید میلاد النبی کی تقریب پر بم حملے (ایک غم ناک سانحہ) میں کم از کم 57 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ مرنے والوں میں جماعت اہلسنت اور سنی تحریک کی سینئر قیادت سمیت کئی سنی بریلوی لوگ تھے۔لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو اس کے لیے مجرم ٹھہرایا گیا تھا۔ جنوری 2011 میں، جماعت اہلسنت کے علما کرام نے مسلمانوں کو پاکستان کے صوبے پنجاب کے گستاخِ رسول گورنر سلمان تاثیر کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنے مشورہ دیا تھا۔ (انگریزی سے ترجمہ)

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!