جرمنی قومی فٹ بال ٹیم

جرمنی
Germany
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتNationalmannschaft (قومی ٹیم), Nationalelf (قومی گیارہ) or DFB-Elf (DFB گیارہ); Die Adler (ایگلز);
Die Mannschaft (ٹیم)
ایسوسی ایشنجرمن فٹ بال ایسوسی ایشن
(Deutscher Fußball-Bund – DFB)
کنفیڈریشنیو ای ایف اے (یورپ)
ہیڈ کوچیوآخیم لوو
کیپٹنفلم لام
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والالوتھر متھائیس (150)
ٹاپ اسکوررگرڈ مولر, میروسلاو کلوزه (68)
فیفا رمزGER
فیفا درجہ2
اعلی ترین فیفا درجہ1[1] (دسمبر 1992, اگست 1993, دسمبر 1993, فروری 1994 – مارچ 1994, جون 1994)
کم ترین فیفا درجہ22[1] (مارچ 2006)
ایلو درجہ3
اعلی ترین ایلو درجہ1 (1990–92, 1993–94, 1996–97)
کم ترین ایلع درجہ28 (1923)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 سویٹزرلینڈ 5–3 جرمنی
(بازیل, سوئٹزرلینڈ; 5 اپریل 1908)[2]
سب سے بڑی جیت
جرمنی 16–0  روس
(اسٹاک ہوم, سویڈن; 1 جولائی 1912)[3]
سب سے بڑی شکست
انگلینڈ ایمیچیور 9–0 جرمنی
(آکسفورڈ, انگلستان; 13 مارچ 1909)[4][5]
عالمی کپ
ظہور17 (اول 1934)
بہترین نتائجچیمپئن, 1954, 1974, 1990
یورپی چیمپئن شپ
ظہور11 (اول 1972)
بہترین نتائجچیمپئن, 1972, 1980, 1996
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1999)
بہترین نتائجسوم 2005

جرمنی قومی فٹ بال ٹیم (Germany national football team) (جرمن: Die deutsche Fußballnationalmannschaft) 1908ء کے بعد سے بین الاقوامی مقابلوں میں جرمنی کی نمائندگی کرنے والی فٹ بال ٹیم ہے۔[6] یہ جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے ماتحت ہے جس کا قیام 1900ء میں عمل میں آیا۔[7][8]

فیفا عالمی کپ ریکارڈ

فیفا عالمی کپ ریکارڈ فیفا عالمی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ مقام Pld W D * L GF GA Pld W D L GF GA
یوراگوئے کا پرچم 1930 نہیں کھیلا
اطالیہ کا پرچم 1934 سوم سوم 4 3 0 1 11 8 1 1 0 0 9 1
فرانس کا پرچم 1938 پہلا راؤنڈ دسویں 2 0 1 1 3 5 3 3 0 0 11 1
برازیل کا پرچم 1950 پابندی
سویٹزرلینڈ کا پرچم 1954 چیمپئن اول 6 5 0 1 25 14 4 3 1 0 12 3
سویڈن کا پرچم 1958 چہارم چہارم 6 2 2 2 12 14 اہلیت بطور دفاعی چیمپئن
چلی کا پرچم 1962 کوارٹر فائنل ساتویں 4 2 1 1 4 2 4 4 0 0 11 5
انگلستان کا پرچم 1966 دوم دوم 6 4 1 1 15 6 4 3 1 0 14 2
میکسیکو کا پرچم 1970 سوم سوم 6 5 0 1 17 10 6 5 1 0 20 3
مغربی جرمنی کا پرچم 1974 چیمپئن اول 7 6 0 1 13 4 اہلیت بطور میزبان
ارجنٹائن کا پرچم 1978 دوسرا گروپ مرحلہ چھٹی 6 1 4 1 10 5 اہلیت بطور دفاعی چیمپئن
ہسپانیہ کا پرچم 1982 دوم دوم 7 3 2 2 12 10 8 8 0 0 33 3
میکسیکو کا پرچم 1986 دوم دوم 7 3 2 2 8 7 8 5 2 1 22 9
اطالیہ کا پرچم 1990 چیمپئن اول 7 5 2 0 15 5 6 3 3 0 13 3
ریاستہائے متحدہ کا پرچم 1994 کوارٹر فائنل پانچویں 5 3 1 1 9 7 اہلیت بطور دفاعی چیمپئن
فرانس کا پرچم 1998 ساتویں 5 3 1 1 8 6 10 6 4 0 23 9
جنوبی کوریا کا پرچم جاپان کا پرچم 2002 دوم دوم 7 5 1 1 14 3 10 6 3 1 19 12
جرمنی کا پرچم 2006 سوم سوم 7 5 1 1 14 6 اہلیت بطور میزبان
جنوبی افریقا کا پرچم 2010 سوم سوم 7 5 0 2 16 5 10 8 2 0 26 5
برازیل کا پرچم 2014 اہلیت 10 9 1 0 36 10
روس کا پرچم 2018 تعین کیا جائے گا
قطر کا پرچم 2022
کل 3 ٹائٹلز 18/20 99 60 19 20 206 117 84 64 18 2 249 66

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Germany: FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ فیفا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-12
  2. "All matches of The National Team in 1908"۔ DFB۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
  3. "All matches of The National Team in 1912"۔ DFB۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
  4. "All matches of The National Team in 1909"۔ DFB۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
  5. Note that this match is not considered to be a full international by the English FA, and does not appear in the records of the England team
  6. "All matches of The National Team in 1908". DFB. Retrieved 1 اگست 2008.
  7. "Germany"۔ FIFA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-14
  8. "Germany's strength in numbers"۔ UEFA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-14

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!