سنہ 1876ء میں کوریا کی جوسیون بادشاہت کے ساتھ جاپان کا معاہدہ (کورین: 강화도 조약، جاپانی: 日朝修好条規) جاپان کی سلطنت اور کوریا کی جوسیون بادشاہت کے درمیان ایک معاہدہ ہے، جس پر سن 1876ء میں دستخط ہوئے تھے۔ [1] دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 26 فروری،1876ء کو ختم ہوئے۔ [2]
↑Korean Mission to the Conference on the Limitation of Armament, Washington, D.C., 1921-1922. (1922). Korea's Appeal, p. 33.، ص 33، گوگل کتب پر; excerpt, "Treaty between Japan and Korea, dated February 26, 1876."
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!