پنجابی اور اردو کے معروف شاعر
ولادت
جاوید رسول نگری کا آبائی علاقہ رسولنگر (تحصیل وزیر آباد) ہے
2 مارچ 1954ء کو انعام اللہ کھوکھر کے گھر پیدا ہوئے،
تعلیم
رسولنگر سے 1969ء میں میٹرک کیا، علی پور چٹھہ سے انٹر کیا
عملی زندگی
1975ء میں بغرض معاش مسقط (عمان) گئے، جہاں کلرک فورمین (فوجی میس) میں 1988ء تک کام کیا، واپس آکر شناختی کارڈ آفس کے نمائندے رہے،
شعری مجموعے
- نغموں کی برسات(پنجابی و اردو)
- پنڈ غماں دی (پنجابی)
- مجھے اس طرح نہ ملا کر
- کنکاں دے اولے(پنجابی)
وفات
جاوید رسول نگری نے 3 جنوری 2020ء کو وفات پائی،
[1]
حوالہ جات
تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی