جان پرکنز اپنی تصنیف شدہ ایک کتاب اقتصادی غارت گر (Confessions of an Economic Hitman) کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو سن دو ہزار چار میں چھپی تھی۔ جان پرکنز بوسٹن میں Chas. T. Main نامی کنسلٹنگ کمپنی میں کام کیا کرتا تھا۔ اس کمپنی میں ملازمت سے پہلے جان پرکنز کا نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (NSA) نے انٹرویو لیا تھا جو سی آئی اے طرز کی ایک اور امریکی ایجنسی ہے۔