جان پارکر(کرکٹر)

جان پارکر
پارکر 2013ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1951-02-21) 21 فروری 1951 (عمر 73 برس)
ڈینیورکے، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 124)2 فروری 1973  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ26 دسمبر 1980  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 17)31 مارچ 1974  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ3 فروری 1981  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1971–1975ورسیسٹر شائر
1972/73–1983/84ناردرن ڈسٹرکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 36 24 207 113
رنز بنائے 1,498 248 11,254 2,121
بیٹنگ اوسط 24.55 12.40 34.84 21.64
100s/50s 3/5 0/1 21/53 1/9
ٹاپ اسکور 121 66 195 107
گیندیں کرائیں 40 16 903 20
وکٹ 1 1 14 1
بالنگ اوسط 24.00 10.00 48.64 12.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/24 1/10 3/26 1/10
کیچ/سٹمپ 30/– 11/1 177/5 45/2
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اپریل 2017

جان مورٹن پارکر (پیدائش:21 فروری 1951ء ڈینیورکے) نیوزی لینڈ کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1971ء اور 1984ء کے درمیان اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ انھوں نے 1976/77ء میں پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی کپتانی کی۔ پارکر نے نوجوانی میں انگلینڈ میں کرکٹ کھیلی اور اس وقت عمران خان کی مدد کی[1]وہ اول درجہ کرکٹ کھیلنے والے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے، باقی دو کینتھ اور مرے پارکر تھے۔ انھوں نے نیوزی لینڈ کے لیے 36 ٹیسٹ میچ اور 24 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔ پارکر نے 14 سال پر محیط اپنے کیریئر میں تین ٹیسٹ سنچریاں اور 21 اول درجہ سنچریاں بنائیں[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!