جان ایسکو نون (19 مارچ 1906ء-6 اپریل 1987ء) ایک انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ ہیڈلی بارنیٹ ہارٹفورڈشائر میں پیدا ہوئے۔ ان کا انتقال کولنٹریو آرگل میں ہوا۔ [1]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!