جان لاکووڈ کپلنگ (John Lockwood Kipling) ایک انگریز استاد فن، مصور اور عجائب گھر مہتمم تھا، جس نے اپنا زیادہ تر وقت برطانوی ہند میں گزارا۔ وہ لاہور میں واقع نیشنل کالج آف آرٹس کا پہلا پرنسپل تھا۔ وہ مشہور مصنف رڈیارڈ کپلنگ کا باپ تھا۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!