جان بروکذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | جان البرٹ بروک |
---|
پیدائش | 30 جولائی 1867(1867-07-30) کنگسٹورپ، نارتھیمپٹنشائر، انگلینڈ |
---|
وفات | 31 جولائی 1946(1946-70-31) (عمر 79 سال) گلوسپ، انگلینڈ |
---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
---|
ملکی کرکٹ
|
---|
عرصہ | ٹیمیں |
1895–1901 | ڈربی شائر |
---|
|
---|
پہلا فرسٹ کلاس | 3 جون 1895 ڈربی شائر بمقابلہ ہیمپشائر |
---|
آخری فرسٹ کلاس | 16 مئی 1901 ڈربی شائر بمقابلہ سرے |
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
فرسٹ کلاس |
---|
میچ |
16 |
رنز بنائے |
138 |
بیٹنگ اوسط |
6.00 |
100s/50s |
0/0 |
ٹاپ اسکور |
27 |
گیندیں کرائیں |
1,704 |
وکٹ |
24 |
بالنگ اوسط |
37.16 |
اننگز میں 5 وکٹ |
2 |
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
بہترین بولنگ |
5/61 |
کیچ/سٹمپ |
7/– | |
|
---|
|
جان البرٹ بروک (پیدائش:30 جولائی 1867ء)|(انتقال:31 جولائی 1946ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1895ء اور 1901ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ بروک کنگسٹورپ ، نارتھمپٹن میں پیدا ہوا وہ جان بروک، بوٹ میکر اور اس کی بیوی ربیکا کا بیٹا تھا۔ وہ بوٹ بنانے کے کاروبار میں بھی کام کرتا تھا۔ [1] بروک بائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر تھے اور انھوں نے 37.16 کی اوسط سے 24 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 61 کے عوض 5 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 16 اول درجہ میچوں میں 6.00 کی اوسط اور 27 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 29 اننگز کھیلی [2]
انتقال
بروک کا انتقال 31 جولائی 1946ء کو گلوسوپ میں اپنی 79 ویں سالگرہ کے ایک دن بعد ہوا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات