تھائی زبان جسے سیامی اور وسطی تھائی زبان بھی کہتے ہیں تھائی لینڈ کی قومی اور دفتری زبان ہے اس کے بولنے والوں کی تعداد چار کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ یہ زبان تھائی لوگوں اور چینی میں بسنے والے تھائی لوگوں کی مادری زبان ہے۔
حوالہ جات
- ↑
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Thai"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری