توانائی کی دوائیں

توانائی کی دوائیں (انگریزی: Energy medicine) یا توانائی کا علاج، نفسیاتی علاج، روحانی دوائیں یا روحائی علاج بھی کہا جاتا ہے، دراصل متبادل دواؤں کی شاخیں ہیں جو مفروضہ سائنس کے اس یقین پر بنے ہیں کہ مسیحائی کرنے والے بیماری کو دور کرنے کے لیے توانائی کا رخ مریض میں ڈال سکتے ہیں اور مثبت نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اس خیال کے خود کئی طریقے موجود ہیں: بر سر عمل دست اندازی، کنارہ کشی اور فاصلاتی عمل جس میں مریض اور مسیحائی کرنے والے دو مختلف جگہوں پر موجود ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Martin Daulby؛ Caroline Mathison (1996)۔ Guide to Spiritual Healing۔ Brockhampton Press۔ ص 89۔ ISBN:1-86019-370-6

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!