تفسیر کشاف

تفسیر کشاف
(عربی میں: الكشاف)،(عربی میں: الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل وعيون الأقاويل في وجوه التأويل ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف زمخشری   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع تفسیر قرآن   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علامہ ابو القاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی زَمَخْشَری جاراللہ المعروف علامہ زمخشری المتوفیٰ 538ھ کی عربی تفسیر قرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس تفسیر میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا اگر یوں کہا جائے کہ علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے اس کے کئی زبانوں میں تراجم ہوئے اور مندرجہ ذیل حاشیہ جات لکھے گئے

  • كتاب الانتصاف لابن المنير الاسكندری (متوفی 683ھ)
  • الانصاف بين الكشاف والانتصاف۔ علم الدين العراقی (متوفی 704ھ)
  • حاشیۃ الطيبی الحسن بن محمد الطيبی (متوفی 713ھ)
  • فتوح الغيب فی الكشف عن قناع الريب 7 جلد
  • تفسير البيضاوی (متوفی 692ھ) .
  • الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف ابن حجر [1]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-04

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!