ترک وفاقی ریاست قبرص Turkish Federated State of Cyprus Kıbrıs Türk Federe Devleti |
---|
1975–1983 |
|
ترانہ: |
جزیرہ قبرص۔ ترک وفاقی ریاست قبرص کے زیر انتظام علاقہ سرخ رنگ میں |
حیثیت | 1975ء–1983ء |
---|
دار الحکومت | شمالی نیکوسیا |
---|
حکومت | وفاقی جمہوریہ |
---|
صدر | |
---|
تاریخ | |
---|
|
• | فروری 13 1975 |
---|
• | اکتوبر 15 1983 |
---|
|
رقبہ |
---|
1975-1983 | 3,355 کلومیٹر2 (1,295 مربع میل) |
---|
کرنسی | ترکی لیرہ |
---|
|
ترک وفاقی ریاست قبرص (انگریزی: Turkish Federated State of Cyprus) (ترکی زبان: Kıbrıs Türk Federe Devleti) موجودہ شمالی قبرص کا 1975ء مین اعلان کردہ نام تھا جو 1983ء تک رہا تاہم یہ بین الاقوامی طور پر تسلیم نہیں ہوا۔ 1983ء کے بعد اس کا ترک جمہوریہ شمالی قبرص رکھا گیا جو صرف ترکی سے تسلیم شدہ ہے۔
حوالہ جات