ترشیح المستفیدین بتوشیح فتح المعین |
مصنف | سید علوی بن احمد سقاف شافعی |
---|
اصل عنوان | ترشیح المستفیدین بتوشیح فتح المعین |
---|
زبان | عربی |
---|
موضوع | فقہ شافعی |
---|
ناشر | دار احیاء الکتب العربیۃ |
---|
صفحات | 452 |
---|
فقہِ شافعی کی مشہور و مقبول و متداول کتاب فتح المعین پر مقبول و متداول حاشیہ۔ 1311ھ کو مطبعۃ میمنیہ، مصر سے شائع ہوا۔ اس کا مخطوط مرکز الملک الفیصل سعودی عرب کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔
حوالہ جات