تحصیل کلورکوٹضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام کلورکوٹ ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔ کلورکوٹ ایک تاریخی شہر ہے اور دریائے سندھ کے بائیں کنارے آباد یہ شہر کئی مرتبہ دریا برد ھوچکا ہے یہاں کی اکثر آبادی مزدور ہے تحصیل کلورکوٹ اور یونین کونسل رکھ غلاماں لائیوسٹاک فارم موجود ہے جو اعلیٰ نسل کی گائیں بیل گھوڑوں اور بھیڑوں پر مشتمل ہے۔ فریدہ باغ جہاں آم کینو لیموں کھجور جامن کے باغات ہیں