تحریک صوبہ پوٹھاہار

مجوزہ صوبہ پوٹھاہار کا نقشہ

جنوبی ایشیا کے ملک پاکستان میں علاقائی ترقی کے عدم توازن کی وجہ سے کچھ علاحدہ صوبوں کی مطالبے کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک صوبہ پوٹھاہار کا مطالبہ ہے۔ یہ اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس تحریک کے روح رواں جہانزیب منہاس ہیں۔ تحریکِ صوبہ پوٹھاہار بنیادی طور پر علاقائی عوام کی اپنے حقوق کی جنگ کے طور پر پیش کی گئی ہے۔ پنجاب کے بہت بڑے حصے میں یہ احساس محرومی شدت سے پایا جاتا ہے کہ باقی صوبے کو پسماندہ چھوڑ دیا جاتا ہے اور تمام ترقیاتی فنڈ لاہور اور اس کے متصلہ علاقہ جات کی نظر ہو جاتے ہیں۔ تحریک صوبہ پوٹھاہار کا بنیادی مطالبہ اٹک ،راولپنڈی ، جہلم، چکوال کو ملا کر ایک صوبہ بنانے کا ہے۔


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!