تحریک اتحاد اسلامی پاکستان امت مسلمہ کے درمیان وحدت اور محبت کی داعی، امن کی خواہاں ایک اصلاحی تحریک ہے۔
بانی
اس تحریک کے سرپرست اعلیٰ میاں محمد عارف سعید ہیں۔ بانی تحریک محمد کامران اختر ہیں۔ معاشرے میں امن، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے انھوں نے اسے قائم کیا۔
منشور
اس تحریک کا منشور مذہبی فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد کرنا، دوقومی نظریے کو عالمگیر سطح پر فروغ دینا اور پاکستان میں لسانیت اور صوبائی تعصب کا خاتمہ کرنا ہے۔
شعبہ جات
علمی شعبہ جات میں اس تحریک کے مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہیں جن میں اسلامک اوپن انسٹی ٹیوٹ لاہور، اتحاد اسلامی دارالافتا و الارشاد، ماہنامہ نوائے منزل لاہور ،فری اسلامک اون لائن انسٹی ٹیوٹ وغیرہ شامل ہیں۔
بیرونی روابط
حوالہ جات