بینک الفلاح کپ 2003ء

بینک الفلاح کپ 2003ء
تاریخ10-23 مئی 2003ء
مقامسری لنکا
نتیجہنیوزی لینڈ نے جیت لیا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیشعیب ملک (پاکستان)
ٹیمیں
 نیوزی لینڈ  پاکستان  سری لنکا
کپتان
سٹیفن فلیمنگ راشد لطیف ماروان اتاپاتو
زیادہ رن
سٹیفن فلیمنگ (121) شعیب ملک (170) تلکارتنے دلشان (71)
زیادہ وکٹیں
ڈینیل وٹوری (10) محمد سمیع (10) متھیا مرلی دھرن (13)

بینک الفلاح کپ 2003ء ایک سہ رخی ون ڈے کرکٹ مقابلہ تھا جو 10 سے 23 مئی 2003ء تک رنگری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم ڈمبولہ میں منعقد ہوا۔ [1] اس میں نیوزی لینڈ پاکستان اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ یہ ٹورنامنٹ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا جس نے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔

پوائنٹس ٹیبل

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس[2]
 نیوزی لینڈ 4 2 2 0 0 +0.196 13
 پاکستان 4 2 2 0 0 +0.061 12
 سری لنکا 4 2 2 0 0 -0.259 11

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

10 مئی (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
199/8 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
120 (43.1 اوورز)
محمد حفیظ 53 (114)
متھیا مرلی دھرن 3/38 (10 اوورز)
کمار سنگاکارا 29 (57)
شعیب ملک 2/19 (8 اوورز)
محمد سمیع 2/19 (7.1 اوورز)
پاکستان 79 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: پیٹر مینوئل (سری لنکا) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: پاکستان 6، سری لنکا 0۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

11 مئی (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
116 (43.1 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
117/3 (27.3 اوورز)
شعیب اختر 27 (38)
شین بانڈ 2/7 (5 اوورز)
کرس نیون 28 (29)
عبد الرزاق 2/19 (6 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیرل ٹفی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: نیوزی لینڈ 6، پاکستان 0۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

13 مئی (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
139 (43.1 اوورز)
ب
 سری لنکا
143/5 (43.4 اوورز)
لو ونسنٹ 32 (72)
متھیا مرلی دھرن 3/16 (8.1 اوورز)
سری لنکا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رومیش کالوویتھرانا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دھرشنا گاماگے (سری لنکا) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: سری لنکا 5، نیوزی لینڈ 1۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

18 مئی
سکور کارڈ
سری لنکا 
172 (49.5 اوورز)
ب
 پاکستان
160 (47.3 اوورز)
تلکارتنے دلشان 46 (93)
شعیب ملک 2/30 (8 اوورز)
شعیب ملک 33 (54)
متھیا مرلی دھرن 5/23 (9.4 اوورز)
سری لنکا 12 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سری لنکا 5، پاکستان 1۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

19 مئی
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
156/8 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
147 (49.1 اوورز)
نیوزی لینڈ 9 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: پیٹر مینوئل (سری لنکا) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: نیوزی لینڈ 5، سری لنکا 1۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

20 مئی
سکور کارڈ
پاکستان 
203\9 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
181 (48.1 اوورز)
شعیب ملک 74 (72)
ڈینیل وٹوری 3/34 (10 اوورز)
سکاٹ اسٹائرس 46 (99)
دانش کنیریا 3/31 (10 اوورز)
پاکستان 22 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: پیٹر مینوئل (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یاسر حمید (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: پاکستان 5، نیوزی لینڈ 1۔

فائنل

23 مئی (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
198 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
200/6 (45.2 اوورز)
یونس خان 70* (85)
ڈیرل ٹفی 3/32 (9 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 65 (111)
محمد سمیع 3/42 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیوزی لینڈ نے بینک الفلاح کپ 2003ء جیت لیا
  • فیصل اطہر (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

  1. Fixtures
  2. "Points Table"۔ ESPN Cricinfo

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!