یوم طلوع یا Rising Day بھارت میں قائم بارڈر سیکیوریٹی فورس کی خدمات کو دکھانا اور انھیں منانے کا مخصوص دن ہے۔ اس تنظیم کو دسمنر 1، 1965 میں بنایا گیا تھا اور یہی دن کئی تقاریب کا انعقاد عمل میں آتا ہے۔ یہ تنظیم 288.95 کیلومیٹر وسیع بھارت پاکستان سرحد اور 4,096.70 کیلومیٹر بھارت بنگلہ دیش سرحد کی دیکھ ریکھ کرتی ہے۔[1][2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات