بھارت کا ویر پتر – مہارانا پرتاپ (انگریزی: Bharat Ka Veer Putra – Maharana Pratap)
کونٹیلو انٹرٹینمنٹ کے ذریعہ تیار کردہ ایک بھارتی تاریخی افسانہ سیریز ہے۔
یہ مہارانا پرتاب کی زندگی پر مبنی ہے، جومیواڑ سلطنت کے سولہویں صدی کے حکمران تھے۔ اس میں شرد ملہوتررا، رچنا پارولکر، فیصل خان اور روشن والیا نے اداکاری کی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات