بنو فزارہ

شمالی عرب کا ایک قبیلہ تھا،

نجد کی وادی الرمہ میں آباد زمانہ جاہلیت میں حلال نامی بت کو پوجتے تھے، ان کی 5 شاخیں تھیں،

  • عدی
  • سعد
  • شمخ
  • مازن
  • ظالم

حکمران خاندان کے حذیفہ بن بدر اور عینیہ اسی قبیلہ کے تھے، عبس اور ذبیان کی 25 سالہ جنگ میں یہ قبیلہ بھی فعال تھا،

غزوہ خندق () کو عینیہ بن حصن کی زیر قیادت مدینہ کا محاصرہ کیا، کو اس قبیلہ کے لوگوں نے مدینہ کے نواح میں رسول اللہ کے اونٹوں پر حملہ کر کے لوٹا اور سالار کارواں زید بن حارثہ کو زخمی کیا،

کو خارجہ بن حصن کی زیر قیادت قبول اسلام کے لیے مدینہ ائے، وصال نبی پر سرکشی کی، ابو بکر صدیق نے انھیں زیر کیا، تائب ہو گئے تھے ،

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!