بلڈ گروپ

اس وقت انسانی خون کی 30 مختلف سسٹم system کے تحت درجہ بندی کی جا سکتی ہے جس میں روزمرہ زندگی میں ABO اور Rh (یعنی Rhesus ) سسٹم سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ABO سسٹم میں خون کے چار گروپ ہوتے ہیں یعنی AB, B, A اور O جبکہ Rh سسٹم ان ہی چاروں گروپ کو positive یا negative میں تقسیم کر دیتا ہے جس سے یہ آٹھ گروپ بن جاتے ہیں .

ABO سسٹم

بلڈ گروپ کا دارومدار خون کے سرخ خلیوں پر A اور B اینٹی جن antigen کی موجودگی یا غیر موجودگی پر ہوتا ہے

٭جن لوگوں کا بلڈ گروپ A ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پر A اینٹی جن antigen موجود ہوتا ہے جبکہ ان کے پلازمہ میں اینٹی B اینٹی باڈی antibody پائ جاتی ہے جو حاملہ ماں سے اس کے بچے تک نہیں پہنچ سکتی۔
٭جن لوگوں کا بلڈ گروپ B ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پر B اینٹی جن antigen موجود ہوتا ہے جبکہ ان کے پلازمہ میں اینٹی A اینٹی باڈی antibody پائ جاتی ہے جو حاملہ ماں سے اس کے بچے تک نہیں پہنچ سکتی۔
٭جن لوگوں کا بلڈ گروپ AB ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پر A اورB دونوں اینٹی جن antigen موجود ہوتے ہیں جبکہ ان کے پلازمہ میں دونوں اینٹی باڈی antibody نہیں پائ جاتیں ۔
٭جن لوگوں کا بلڈ گروپ O ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پردونوں اینٹی جن antigen موجود نہیں ہوتے جبکہ ان کے پلازمہ میں دونوں اینٹی باڈی antibody پائ جاتی ہیں۔

Phenotype Genotype
A AA or AO
B BB or BO
AB AB
O OO

اینٹی A اینٹی باڈی antibody خون کے ان سرخ خلیات RBC پر عمل کرتی ہے جن بر A اینٹی جن antigen موجود ہوتا ہے اور انھیں باہم چپکا agglutinate کر توڑنے کا سبب بنتی ہے۔ اسی طرح اینٹی B اینٹی باڈی antibody بلڈ گروپ B کے سرخ خلیات کی دشمن ہوتی ہے۔

Rhesus یا Rh سسٹم

جن لوگوں کا بلڈ گروپ positive ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پر Rhesus اینٹی جن antigen موجود ہوتا ہے جبکہ ان کے پلازمہ میں اینٹی Rhesus اینٹی باڈی antibody نہیں پائ جاتی ہے۔
جن لوگوں کا بلڈ گروپ negative ہوتا ہے ان کے خون کے سرخ خلیات RBC پر Rhesus اینٹی جن antigen موجود نہیں ہوتا ہے اور ان کے پلازمہ میں بھی اینٹی Rhesus اینٹی باڈی antibody نہیں پائ جاتی۔ یعنی اینٹی Rhesus اینٹی باڈی قدرتی natural اینٹی باڈی نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ اگر کسی negative شخص کو پہلی دفعہ positive خون لگ جائے تو بلڈ ری ایکشن نہیں ہوتا مگر اب اس شخص میں اینٹی Rhesus اینٹی باڈی بن جاتی ہیں جو آئندہ positive خون کے لگائے جانے پر جان لیوا ری ایکشن کر سکتی ہیں۔

Rhesus یا Rh سسٹم اور حمل

ایک positive بلڈ گروپ کی خاتون کے حمل میں بچے کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
ایک negative بلڈ گروپ کی خاتون کے پہلے حمل میں بچے کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا خواہ وہ positive بلڈ گروپ کا بچہ ہو یا negative کا۔ مگر جب ایک negative بلڈ گروپ کی حاملہ خاتون positive بلڈ گروپ کے بچے کو جنم دیتی ہے تو دوران زچگی بچے کے کچھ سرخ خلیے ماں کے دوران خون میں شامل ہو کر ماں میں اینٹی Rhesus اینٹی باڈی antibody بنانے کا سبب بنتے ہیں (جو حاملہ ماں سے اس کے بچے تک پہنچ سکتی ہیں) اور مستقبل میں ہونے والے حمل کے دوران ماں کے جسم میں پرورش پاتے بچے کے سرخ خلیات کو توڑنے اور حمل ضائع ہونے کا سبب بنتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ negative بلڈ گروپ کی خاتون اگر positive بلڈ گروپ کے بچے کو جنم دے تو اسے جلد از جلد اینٹی Rhesus اینٹی باڈی کا انجکشن (مثلا RHEOGRAM ) لگا دیا جاتا ہے جو ماں کے خون میں داخل شدہ بچے کے سرخ خلیات کو تباہ کر دیتا ہے اور ماں کے جسم کو خود اینٹی Rhesus اینٹی باڈی بنانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اس طرح مستقبل میں ہونے والے حمل کے دوران اس ماں کے جسم میں پرورش پاتے بچے کو خطرہ نہیں رہتا۔
اگر positive بلڈ گروپ کے بچے کی پیدائش کے بعد negative بلڈ گروپ کی خاتون کو یہ اینٹی Rhesus اینٹی باڈی کا انجکشن نہ لگے تو اس کے ہر اگلے positive بلڈ گروپ کے بچے کا دوران حمل مرنے کا خطرہ بڑھتا چلا جائے گا۔
negative بلڈ گروپ کی خواتین کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ negative بلڈ گروپ کے کسی مرد سے شادی کریں۔ اس طرح بچے بھی negative بلڈ گروپ کے ہوں گے اور حمل کے خطرات سے محفوظ رہی نگے۔

انتقال خون Transfusion

جب کسی مریض کو خون دیا جاتا ہے تو مریض کی اپنی اینٹی باڈی اور عطیہ شدہ سرخ خلیات کے درمیان ری ایکشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جبکہ مریض کے اپنے سرخ خلیات اور عطیہ شدہ اینٹی باڈی کے درمیان ری ایکشن کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔

ویسے تو ہر مریض کو وہی خون دیا جاتا ہے جیسا کہ خود اس کا اپنا خون ہے مگر کبھی کبھی جب مریض کے گروپ کا خون دستیاب نہ ہو تو دوسرے گروپ کا خون بھی (احتیاط کے ساتھ) دیا جا سکتا ہے مگر اس کے کچھ قواعد ہیں

  • negative گروپ کے مریض کو positive گروپ کا خون نہیں دیا جا سکتا البتہ positive گروپ کے مریض کو negative خون دیا جا سکتا ہے۔
  • AB گروپ کے مریض دوسرے گروپ کے لوگوں کا خون لے سکتے ہیں مگر انھیں خون دے نہیں سکتے
  • O گروپ کے لوگ دوسرے گروپ والوں کو خون دے سکتے ہیں مگر خود کسی دوسرے گروپ کا خون قبول نہیں کر سکتے یعنی O گروپ کے مریض کو صرف O گروپ کا ہی خون لگ سکتا ہے۔
  • A گروپ کا انسان گروپ B کو اور B گروپ کا انسان گروپ A کو خون نہ دے سکتا ہے اور نہ لے سکتا ہے

دستیابی

زیادہ تر ممالک میں گروپ O positive اور A positive بکثرت پایا جاتا ہے جبکہ گروپ AB negative بہت ہی کمیاب ہوتا ہے یعنی ایک فیصد کے لگ بھگ یا اس سے بھی کم۔

ABO and Rh blood type distribution by nation (averages for each population)
Country O+ A+ B+ AB+  O−  A−  B− AB−
Austria[1] 30% 33% 12% 6% 7% 8% 3% 1%
Australia[2] 40% 31% 8% 2% 9% 7% 2% 1%
Belgium[3] 38.1% 34% 8.5% 4.1% 7% 6% 1.5% 0.8%
Canada[4] 39% 36% 7.6% 2.5% 7% 6% 1.4% 0.5%
Denmark[5] 35% 37% 8% 4% 6% 7% 2% 1%
Finland[6] 27% 38% 15% 7% 4% 6% 2% 1%
France[7] 36% 37% 9% 3% 6% 7% 1% 1%
Germany[8] 35% 37% 9% 4% 6% 6% 2% 1%
Hong Kong, China[9] 40% 26% 27% 7% <0.3% <0.3% <0.3% <0.3%
Ireland[10] 47% 26% 9% 2% 8% 5% 2% 1%
Korea, South[11] 27.2% 35.1% 26.1% 11.3% 0.1% 0.1% 0.1% 0.05%
Netherlands[12] 39.5% 35% 6.7% 2.5% 7.5% 7% 1.3% 0.5%
New Zealand[13] 38% 32% 9% 3% 9% 6% 2% 1%
Poland[14] 31% 32% 15% 7% 6% 6% 2% 1%
Sweden[15] 32% 37% 10% 5% 6% 7% 2% 1%
UK[16] 37% 35% 8% 3% 7% 7% 2% 1%
USA[17] 37.4% 35.7% 8.5% 3.4% 6.6% 6.3% 1.5% 0.6%

وراثت

  • اگر ابا اور امی دونوں کا بلڈ گروپ O ہے تو بچوں کا گروپ بھی O ہوتا ہے۔ یعنی A, B یا AB نہیں ہو سکتا۔
  • اگر ابا اور امی دونوں کا بلڈ گروپ AB ہے تو کسی بھی بچے کا بلڈ گروپ O نہیں ہو سکتا۔ ہاں B,A اور AB ہو سکتا ہے۔
  • اگر ابا اور امی میں سے کسی ایک کا بلڈ گروپ AB ہے اور دوسرے کا O تو بچوں میں سے کسی کا بھی بلڈ گروپ AB یا O نہیں ہو سکتا۔ بچے یا تو A ہوں گے یا B۔
  • اگر ابا اور امی دونوں کا بلڈ گروپ negative ہے تو بچوں کا گروپ بھی negative ہوتا ہے۔ مگر اگر والدین positive ہوں تو بھی ان کے بچے negative ہو سکتے ہیں۔

ویسے تو ہر انسان کا بلڈ گروپ ساری زندگی ایک ہی رہتا ہے مگر انتہائ شاذ و نادر مثالیں دستیاب ہیں جن میں liver transplant اور bone marrow transplant کے بعد مریض کا بلڈ گروپ بدل گیا

مزید دیکھیے

یوٹیوب کی ویڈیو

حوالہ جات

  1. "Austrian Red Cross - Blood Donor Information"۔ 2008-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  2. Blood Types - What Are They?, Australian Red Cross
  3. "Rode Kruis Wielsbeke - Blood Donor information material"۔ 2010-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-03
  4. "Types & Rh System, Canadian Blood Services"۔ 2014-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  5. "Frequency of major blood groups in the Danish population."۔ 2009-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  6. "Suomalaisten veriryhmäjakauma"۔ 2019-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  7. "Les groupes sanguins (système ABO)". Centre Hospitalier Princesse GRACE - Monaco (فرانسیسی میں). C.H.P.G. MONACO. 2005. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2006-12-27.
  8. de:Blutgruppe#Häufigkeit der Blutgruppen
  9. "Blood Donation, Hong Kong Red Cross"۔ 2008-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  10. "Irish Blood Transfusion Service :: Share Life, Donate Blood"۔ 2008-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  11. "Statistics on annual blood donations 2002-2007, Gyung Nam Blood Center"۔ 2008-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  12. Blood bank Sanquin - Blood Donor information material
  13. New Zealand Blood Service
  14. Regionalne Centrum Krwiodawstwa i Krwiolecznictwa we Wrocławiu
  15. "Frequency of major blood groups in the Swedish population."۔ 2010-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  16. "Frequency of major blood groups in the UK."۔ 2009-10-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13
  17. "Blood Types in the U.S."۔ 2010-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-13

Read other articles:

Voce principale: Real Madrid Club de Fútbol. Real Madrid C.F.Stagione 2012-2013Sport calcio SquadraReal Madrid Club de Fútbol Allenatore José Mourinho All. in seconda Aitor Karanka Presidente Florentino Pérez Liga2º (in Champions League) Champions LeagueSemifinali Copa del ReyFinale Supercopa de EspañaVincitore Maggiori presenzeCampionato: Cristiano Ronaldo (34)Totale: C. Ronaldo (55) Miglior marcatoreCampionato: C. Ronaldo (34)Totale: C. Ronaldo (55) Maggior numero di spettatori85.454 ...

 

Argentine footballer Matías Fissore Personal informationFull name Matías Oscar FissoreDate of birth (1990-09-21) 21 September 1990 (age 33)Place of birth San Marcos Sud, ArgentinaHeight 1.65 m (5 ft 5 in)Position(s) MidfielderSenior career*Years Team Apps (Gls)2010–2015 Atlético de Rafaela 106 (3)2015–2019 San Martín SJ 55 (0)2019–2021 San Martín Tucumán 19 (0)2021–2022 Oakland Roots 51 (0) *Club domestic league appearances and goals, correct as of 11:27, 23 ...

 

American sitcom television series The DumplingsJames Coco as Joe Dumpling and Geraldine Brooks as Angela Dumpling in The Dumplings.GenreSituation comedyCreated byDon NichollMichael RossBernie WestBased onThe Dumplingsby Fred LuckyDeveloped byNorman LearStarringJames CocoGeraldine BrooksOpening themeTwo By Two, Side by Side, performed by Steve LawrenceCountry of originUnited StatesOriginal languageEnglishNo. of seasons1No. of episodes11 (1 unaired) (list of episodes)ProductionProducersDon Nich...

Сен-Мартен-де-ВольсеррSaint-Martin-de-Vaulserre Країна  Франція Регіон Овернь-Рона-Альпи  Департамент Ізер  Округ Ла-Тур-дю-Пен Кантон Кантон-дю-Пон-де-Бовуазен-(Ізер) Код INSEE 38420 Поштові індекси 38480 Координати 45°29′41″ пн. ш. 5°41′00″ сх. д.H G O Висота 320 - 584 м.н.р.м. Площа 3,92

 

Denemarken Bijnaam Danish Dynamite - Deens Dynamiet Kledingsponsor Hummel FIFA-ranglijst 19 (20 juli 2023) Hoogste ranking 3e (mei 1997, jul-aug 1997) Laagste ranking 51e (april 2017) Associatie Deense voetbalbond Bondscoach Kasper Hjulmand Stadion Parken Meeste interlands Peter Schmeichel (129) Topscorer Poul NielsenJon Dahl Tomasson (52) Wedstrijden Eerste interland: Denemarken 17–1 Frankrijk (Londen, Engeland; 22 oktober 1908)Grootste overwinning: Denemarken 17–1 Frankri...

 

Hérnia diafragmática Hérnia diafragmáticaEssa foto é de uma hérnia peritoneopericardial em um gato. A foto foi tirada durante necrópsia pelo lado direito do gato. À esquerda há o abdome, onde pode-se ver parte do fígado e a vesícula biliar. O diafragma está no meio. À direita está o tórax. O objeto mais largo que pode ser visto no tórax é o resto do fígado. Ao lado está o coração. O fígado estava conectado a si mesmo por um pequeno buraco no diafragma (não mostrado). Es...

American politician For other people named Clarence Miller, see Clarence Miller (disambiguation). Clarence E. MillerMember of the U.S. House of Representativesfrom Ohio's 10th districtIn officeJanuary 3, 1967 – January 3, 1993Preceded byWalter H. MoellerSucceeded byMartin Hoke Personal detailsBorn(1917-11-01)November 1, 1917Lancaster, Ohio, U.S.DiedAugust 2, 2011(2011-08-02) (aged 93)Lancaster, Ohio, U.S.Political partyRepublican Wikimedia Commons has media related...

 

هذه المقالة يتيمة إذ تصل إليها مقالات أخرى قليلة جدًا. فضلًا، ساعد بإضافة وصلة إليها في مقالات متعلقة بها. (يناير 2020) الزي التقليدي العنابيمعلوماتالمادة الحريرالأصل  الجزائرتعديل - تعديل مصدري - تعديل ويكي بيانات الزي التقليدي العنابي[1] بمدينة عنابة الجزائر من أشهره...

 

Trinidadian cyclist Njisane PhillipNjisane Phillip (2018)Personal informationFull nameNjisane Nicholas PhillipNicknameJay, J-boyBorn (1991-05-29) 29 May 1991 (age 32)Siparia, Trinidad and TobagoHeight1.85 m (6 ft 1 in)Weight88 kg (194 lb)Team informationDisciplineTrackRoleCyclistMajor winsPan American Champion Medal record Men's Track Cycling Representing  Trinidad and Tobago Pan American Games Disqualified 2019 Lima Team sprint 2015 Toronto Sprint Disq...

В Википедии есть статьи о других людях с такой фамилией, см. Советкин. Дмитрий Константинович Советкин Дата рождения 29 апреля (11 мая) 1838 Место рождения Москва, Российская империя Дата смерти 21 ноября (4 декабря) 1912 (74 года) Место смерти Владимир, Российская империя Стра...

 

This article is about the North Korean broadcasting service. For the South Korea's international radio service, see KBS World Radio. For the unrelated Montreal local radio program, see CKUT-FM § Voice of Korea. For the South Korean reality show, see The Voice of Korea. International broadcasting service of North Korea Voice of KoreaTypeInternational broadcastingCountryNorth KoreaOwnershipOwnerKorean Central Broadcasting CommitteeHistoryLaunch dateOctober 14, 1945Former namesRadio Pyongy...

 

British model and actress Julie AlexanderJulie Alexander in The Pure Hell of St Trinian's (1960)BornJulia Yvonne Alexander(1938-05-09)9 May 1938Fulham, London, EnglandDied31 January 2003(2003-01-31) (aged 64)Battersea, London, EnglandNationalityBritishOccupation(s)Model, actressHeight5 ft 4 in (163 cm)Spouse Robert Breckman ​(m. 1979)​ Julie Alexander (9 May 1938 – 31 January 2003) was a British model and actress of the late 1950s and early 1...

2005 greatest hits album by Beastie BoysSolid Gold HitsGreatest hits album by Beastie BoysReleasedNovember 7, 2005 (2005-11-07)Recorded1986–2004Genre Alternative hip hop golden age hip hop rap rock Length52:53LabelCapitolProducerExecutive ProducerBeastie BoysMusical ProducersRick Rubin, Mario C, Fatboy SlimBeastie Boys chronology To the 5 Boroughs(2004) Solid Gold Hits(2005) The Mix-Up(2007) Professional ratingsReview scoresSourceRatingAllmusic linkPitchfork Media7.5/...

 

Stem cells that give rise to other blood cells This article may be too technical for most readers to understand. Please help improve it to make it understandable to non-experts, without removing the technical details. (August 2015) (Learn how and when to remove this template message) Hematopoietic stem cellOverview of normal human haematopoiesisDetailsPrecursorHemangioblastSystemHematopoietic systemLocationBone marrowFunctionStem cells that give rise to other blood cellsIdentifiersLatinCellul...

 

Group of artists and activists protesting gender stereotypes Barbie Liberation OrganizationFormation1993 (1993)TypeCoalitionPurposeActivismMethodsCulture jammingFieldsGender Stereotypes Criticism of capitalismPlastic pollutionWebsitebarbieliberation.org The Barbie Liberation Organization, or BLO, are a group of artists and activists involved in culture jamming. Self described as an underground network of creative activists, the group gained notoriety in 1993 after switching voice boxes i...

1905–1947 Indian movement for domestic cloth production Popular 1930s poster depicting Gandhi spinning a charkha, captioned Concentrate on Charkha and Swadeshi. The Swadeshi movement was a self-sufficiency movement that was part of the Indian independence movement and contributed to the development of Indian nationalism.[1] Before the BML Government's decision for the partition of Bengal was made public in December 1903, there was a lot of growing discontentment among the Indians. I...

 

Wirth syntax notation (WSN) is a metasyntax, that is, a formal way to describe formal languages. Originally proposed by Niklaus Wirth in 1977 as an alternative to Backus–Naur form (BNF). It has several advantages over BNF in that it contains an explicit iteration construct, and it avoids the use of an explicit symbol for the empty string (such as <empty> or ε).[1] WSN has been used in several international standards, starting with ISO 10303-21.[2] It was also used to ...

 

Questa voce sull'argomento calciatori albanesi è solo un abbozzo. Contribuisci a migliorarla secondo le convenzioni di Wikipedia. Segui i suggerimenti del progetto di riferimento. Emiliano Çela Nazionalità  Albania Altezza 182 cm Peso 73 kg Calcio Ruolo Allenatore (ex Difensore) Termine carriera 2021 - giocatore Carriera Squadre di club1 2003-2006 Partizani Tirana? (?)2006-2007 Shkumbini? (?)2007-2008 Laçi? (?)2008-2009 Lushnja14 (0)2009-2010 Laçi30 (0)...

Rules of 500 card game This article is about the trick-taking game. For the variant of Rummy, see 500 Rum. For other uses, see 500 (disambiguation). 500Extra cards for 6 playersOriginUnited StatesAlternative namesFive HundredTypeTrick-takingPlayers2-6SkillsMemory, TacticsCards33-63DeckFrenchRank (high→low)Trump suit: Joker J J A K Q (13) (12) (11) 10 9 8 7 6 5 4 (3) (2)Other: Joker A K Q (J) (13) (12) (11) 10 9 8 7 6 5 4 (3) (2)PlayClockwisePlaying time30 minutesChanceMediumRelated gamesEuc...

 

2009 novel by Jonathan Maberry Patient Zero AuthorJonathan MaberryLanguageEnglishSeriesJoe Ledger SeriesPublisherSt. Martin's GriffinPublication dateMarch 3, 2009Media typePrint, e-bookPages432ISBN0312382855Followed byThe Dragon Factory  Patient Zero is a 2009 novel by American writer Jonathan Maberry and the first book in the Joe Ledger series. It was first published on March 3, 2009 through St. Martin's Griffin and follows a detective that must help prevent the world from bei...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!