بریسٹ، فرانس

بریسٹ، فرانس
قومی نشان
مقام بریسٹ، فرانس
نقشہ
ملکفرانس
علاقہبریتانیہ (انتظامی علاقہ)
محکمہفینیستیر
آرونڈسمینٹBrest
بین الاجتماعیBrest Métropole Océane
حکومت
 • میئر (2008–2014) François Cuillandre (PS)
Area149.51 کلومیٹر2 (19.12 میل مربع)
آبادی (2008)142,097
 • کثافت2,900/کلومیٹر2 (7,400/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
انسی/ڈاک رمز29019 /29200
بلندی0–103 میٹر (0–338 فٹ)
(avg. 34 میٹر یا 112 فٹ)
ویب سائٹOfficial website
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries.

بریسٹ، فرانس (برست)(فرانسیسی: Brest, France) ایک شہر ہے جو فرانس کے جنوب مغربی حصے میں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ Arrondissement of Brest میں واقع ہے۔[1] یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا۔ یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی۔ جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔

نگار خانہ

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Brest, France"
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!