برہان انٹرچینج پاکستان کے ضلع اٹک میں حسن ابدال شہر کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ انٹرچینچ پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کی ٹریفک کی سہولت کے بنایا گیا ہے۔ یہ M1 موٹر وے پر واقع ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!