برہان الدین قیراطی (726ھ-781ھ/1326ء-1379ء) مملوک دور حکومت میں قاہرہ کا ایک ممتاز شاعر تھا، اس کا نام ابراہیم بن شرف الدین عبد اللہ بن محمد بن عسکر بن مظفر بن بحر بن سادن بن ہلال طائی قیراطی تھا۔ انہوں نے فقہ اور ادب میں کام کیا اور مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، جہاں ان کا انتقال ہوا، آپ کی دو مشہور کتب"مطلع النیرین" (مطبوعہ) اور ادب پر ایک کتاب "الوشاح المفضل" (مطبوعہ) لکھی تھیں۔
وفات
آپ نے 781ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات