برٹش مسلم فورم

برٹش مسلم فورم کا قیام 2007 میں عمل آیا۔ یہ برطانوی مسلمانوں کی اور بالخصوص سنی مسلمانوں کی ایک نمائندہ تنظیم ہے جس کے ساتھ 300 سے زائد مساجد کا الحاق ہے۔ اسے بی ایم ایف BMF کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ برٹش مسلم فورم کے چیئرمین صاحبزادہ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی ہیں۔ اس تنظیم نے 7 جولائی 2007 کے بم دھماکوں کی بھرپور مذمت کی تھی۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!