برقی تحریک

برقی تحریک (انگریزی: Digital Revolution) یا صنعتی تحریک میکانیکی دور اور الیکٹرانک ٹیکنالوجی سے برقی ٹیکنالوجی کی جانب سفر کا نام ہے جو 1950ء سے 1970ء کی دہائی کے درمیان میں شروع ہوئی۔ اسی دور میں کمپیوٹر میں معلومات کو جمع کیا جانے لگا جو آج تک جاری ہے۔[1]

انٹرنیٹ کے مختلف راستے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Steven E. Schoenherr (5 مئی 2004)۔ "The Digital Revolution"۔ 7 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!