برازیل کے علاقے


برازیل سیاسی جغرافیائی طور پر پانچ علاقوں میں تقسیم ہے - ہر علاقہ تین یا اس سے زیادہ ریاستوں پر مشتمل ہے۔ اگرچہ یہ سرکاری طور پر تسلیم شدہ ہیں تاہم بطور جغرافیائی، سماجی اور اقتصادی عوامل ان کا عمل دخل صرف رسمی ہے اور وفاقی سطح حکومت کے پروگراموں ان کے کوئی سیاسی اثرات نہیں ہیں۔

پانچ علاقے


نام
آبادی
(2009 تخمینہ)

سب سے بڑا شہر

سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ

ریاستوں کی تعداد
شمالی 15.8 ملین میناوس میناوس میٹروپولیٹن علاقہ 7
شمال مشرقی 53.5 ملین سلواڈور ریسیف میٹروپولیٹن علاقہ 9
مغربی مرکزی 13.6 ملین براسیلیا براسیلیا شہری میٹروپولیٹن کمپلیکس 3 + وفاقی ضلع
جنوب مشرقی 80.7 ملین ساؤ پاؤلو ساؤ پاؤلو میٹروپولیٹن علاقہ 4
جنوبی 27.3 ملین كوريتيبا پورتو الیگرے میٹروپولیٹن علاقہ 3

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!