بخشی پل

بخشی پل پشاور سے تقریباً پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ایک علاقہ ہے۔ یہ پشاور سے چارسدہ جانے والی چارسدہ روڈ پر واقع ہے۔ اس کا نام کباب فروش بخشی کے نام سے رکھا گیا۔ یہاں کی آبادی تقریباً بیس ہزار ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!